: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ،15مارچ(ایجنسی) دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری کا شکار ہوئے بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک کے گورنرعطیع الرحمن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ مسٹر رحمان
نے آج بتایا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ غور طلب ہے کہ نامعلوم هیكروں نے بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک کے کمپیوٹر نظام میں نقب لگا کر آٹھ کروڑ دس لاکھ ڈالر کی خطیر رقم پر ہاتھ صاف کر دیا۔